نقطہ نظر شہرِ کراچی: بدانتظامی کی داستان سناتی سڑکیں اور بے ہنگم و جان لیوا ٹریفک میٹروپولیٹن شہر کی آبادی کے بڑے حصے کے لیے نقل و حمل کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں جہاں ٹریفک قوانین کے بنیادی اصولوں پر بھی عمل در آمد مشکل بن چکا ہے۔
نقطہ نظر اسٹریٹ کرائمز کا جن بےقابو، شہری اپنی حفاظت کیسے کرسکتے ہیں؟ حل کیمروں میں وارداتیں ہوتے دیکھنا نہیں بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جرائم کے خلاف فوری اور باصلاحیت کارروائی کرنا ہے۔
نقطہ نظر گوادر میں تباہ کُن بارشیں: ’بحالی کے کاموں میں کافی محنت اور وقت درکار ہے‘ گوادر جو پینے کے پانی کی قلت کا شکار ہے، بدقسمتی سے یہاں طویل عرصے کے لیے بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود نہیں۔
نقطہ نظر کراچی کے تباہ حال انفرا اسٹرکچر کا مسئلہ کیسے حل ہوگا؟ ماضی قریب میں کراچی میں انفرا اسٹرکچر سے متعلق ایسے حادثات رونما ہوئے جن کے نتیجے میں جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
نقطہ نظر کراچی ناقابلِ رہائش شہروں میں کیوں شامل ہوا؟ کراچی کو قابلِ رہائش بنانے کے لیے انتظامیہ، سیاسی اشرافیہ اور کاروباری قیادت کو اہم معاملات پر اتفاقِ رائے کرنا ہوگا۔
نقطہ نظر بلدیاتی انتخابات کے بعد کراچی کو کن تبدیلیوں کی ضرورت ہے؟ جب کراچی کے شہریوں کو موت اور پیدائش سرٹیفکٹ کے حصول اور دستاویزات پر تصدیق کے لیے دستخط جیسی بنیادی خدمات کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
نقطہ نظر گوادر: مقامی آبادی سے کیے گئے وہ وعدے جو ہم نے بھلا دیے گوادر اسمارٹ سٹی ماسٹر پلان کی وجہ سے مقامی آبادی نہ صرف اہم مواقع سے محروم ہوگی بلکہ وہ اپنے ہی علاقے میں اقلیت بن کر رہ جائیں گے۔
نقطہ نظر کراچی، جہاں زمین کاروبار کا ذریعہ تو بن گئی مگر غریب کا حق نہ بن سکی! ریئل اسٹیٹ منصوبوں کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے وہاں بسنے والے مقامی لوگ اپنے ذریعہ معاش اور مکانات سے محروم ہوگئے ہیں۔
نقطہ نظر کیا کراچی کے بلدیاتی ادارے فعال انداز میں کام کرسکیں گے؟ پانی کی فراہمی، سیوریج، سالڈ ویسٹ منیجمنٹ، شہری منصوبہ بندی، ٹرانسپورٹ، صحت، تعلیم، بلڈنگ کنٹرول اور ان جیسے دیگر کئی ادارے اب صوبائی حکومت کے پاس ہیں۔
نقطہ نظر آخر ہم نے کراچی کی پرانی بسوں کو کیوں بھلا دیا؟ ماضی میں نجی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بہت کم ہوتی تھیں اور ان بسوں کی وجہ سے شہر کے کم آمدن والے علاقے شہری زندگی سے جڑے ہوتے تھے۔
نقطہ نظر ہم سانحہ مری سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟ بدقسمتی سے ہماری تاریخ ایسے حادثات سے بھری پڑی ہے جو حکام کی عدم توجہی کی بنا پر پیش آتے ہیں اور جن سے بچنا ممکن ہوتا ہے۔
نقطہ نظر کراچی میں آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کیسے ہو؟ ہمارے تعمیراتی قوانین آگ بجھانے کے انتظامامت کا بنیادی ڈھانچہ بیان کرتے ہیں تاہم ان کے نفاذ کے بارے میں کسی کو کوئی خبر نہیں۔
نقطہ نظر بلوچستان میں زلزلے کے بعد گھروں کی تعمیرِ نو کیسے کی جائے؟ چونکہ بلوچستان بار بار زلزلوں کا نشانہ بنتا رہتا ہے اس لیے وسیع پیمانے پر جامع بحالی اور تعمیر نو کے کاموں کو انجام دینا ضروری ہے۔
نقطہ نظر جب غریب کو قرض نہیں مل سکتا تو وہ اپنا گھر کیسے بنائیں گے؟ ہاؤسنگ لون صرف ان کو ملتا ہے جن کے پاس پہلے سے کوئی زمین ہو یا پھر کوئی اور اثاثہ ہو لیکن غریبوں کے پاس تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔
نقطہ نظر کیا غریبوں کو ذاتی رہائش کا حق نہیں؟ حکام نےمتاثرین کو متبادل جگہ فراہم کرنےکا وعدہ تو کیا ہے لیکن کے سی آر کے متاثرین کی اکثریت سخت سردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھی ہے
نقطہ نظر زبوں حالی کا شکار کراچی اور اس کے دم توڑتے بلدیاتی ادارے ایسا لگتا ہے کہ صوبائی حکومت ان اداروں کے لیے مالی معاونت کا اعلان تو کرتی ہیں لیکن وہ انہیں مالی طور پر کمزور ہی رکھنا چاہتی ہے۔
نقطہ نظر نجی اسکولز کے اساتذہ: جن کا کام زیادہ اور تنخواہیں کم ہیں چونکہ نجی اسکولز کے اساتذہ منظم نہیں ہیں اس لیے وہ مطالبات کیلئے نہ آواز بلند کرسکتے ہیں اور نہ ہی ان کیلئے گفت و شنید کرسکتے ہیں
نقطہ نظر کراچی میں ٹرانسپورٹ کا مسئلہ کیسے حل ہوگا؟ ہم تب تک بہتری کی امید نہیں کرسکتے جب تک معاشرے کے اعلیٰ طبقے کی طرف سے رضاکارانہ طور پر پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال نہیں کیا جاتا۔
پاکستان پنجاب کے مختلف ہسپتالوں سے 48 ڈاکٹر مستعفی دوسری جانب محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ڈاکٹروں کا استعفیٰ منظور کیے جانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نقطہ نظر زمین بوس ہوتا کراچی شہر میں آتشزدگی اور عمارتوں کے گرنے کے بڑھتے واقعات نے جہاں غیر معمولی جانی نقصان پہنچایا ہے وہیں ان مسائل کو آشکار کردیا ہے۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز